۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 367367
7 اپریل 2021 - 01:37
حوزہ نیوز اردو لوگو

عراق؛ دفتر آیت اللہ العظمی حکیم:

حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب اہل ایمان کے لئے ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے

آیت اللہ سید محمد سعید حکیمحوزہ/ دفترحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا: حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے جس کا مومنین کو متحمل ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سربراہ جامعہ المصطفی حجۃ الاسلام عباسی کا استاد شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر اظہار تعزیت

علی عباسیحوزہ/ سربراہ جامعہ المصطفی حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباسی نے اپنے تعزیتی پیغام میں، دینی مدارس پاکستان کے مایہ ناز استاد حجت الاسلام شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اہل بیت (ع) سے تمسک سے دنیا اور آخرت کی خوش بختی حاصل ہوتی ہے، حجۃ الاسلام فرحزاد

فرحزادحوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: دین کی حفاظت اور دنیاوی اور اخروی خوشبختی اہل بیت علیہم السلام سے تمسک سے حاصل ہوتی ہے کیونکہ معصومین علیہم السلام سے توسل شرک و گمراہی اور ہلاکت سے نجات دیتا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

منفرد لہجے کے مداح اہل بیت رضا سرسوی سپرد خاک

رضا سرسویحوزہ/ دین اسلام اور مقصدِ کربلا کو پوری زندگی شعری زبان میں گھر گھر پہونچانے والے عالمی شہرت یافتہ شاعر اہلبیت الحاج قاضی سید نوش، رضا، رضا سرسوی کو انکے آبائی وطن میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیعہ سینٹرل وقف بورڈ انتخابات: مولانا کلبِ جواد نے وسیم رضوی کے بائیکاٹ کی اپیل کی

حجت الاسلام و المسلمین سید کلب جواد نقویحوزہ/ اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے، علماء وسیم رضوی کے خلاف متحرک و متحد ہو رہے ہیں۔ سینئر شیعہ عالمِ دین اور امام جمعہ مولانا کلبِ جواد نقوی نے متولیوں سے اپیل کی ہے کہ وقف بورڈ انتخابات میں وسیم رضوی کی حمایت نہ کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یمنی عوام کا امریکہ اور آل سعود کے خلاف صعنا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

یمنی عوام کا امریکہ اور آل سعود کے خلاف صعنا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہحوزہ/ صنعاء میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمنیوں کی بڑی تعداد نے آج امریکی سعودی اتحاد کے ہاتھوں اس ملک کی معاشی ناکہ بندی اور بحری قزاقی پر اقوام متحدہ کی مجرمانہ کے خلاف احتجاج کیا۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حکومت غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام سے باز رہے،تمام جبری گمشدگان کو فی الفور رہا کرے، محترمہ عظمی تقوی

محترمہ عظمی تقویحوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم لاوارث نہیں ہیں اور آج کی شب اپنے وقت کے امام عج سے توسل اور استغاثہ کرتے ہیں کہ ہمارے مسنگ پرسنز جلد اپنے گھروں کو لوٹیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈی آئی خان سے گذشتہ 12 برس سے شیعہ نوجوان لاپتا ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں، علامہ وحید عباس کاظمی

علامہ وحید عباس کاظمیحوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری نے کہا کہ اگر ان نوجوانوں نے ملک پاکستان میں کوئی جرم کیا ہے تو عدالتیں کس لیے قائم ہوئی ہیں، انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اور اگر کوئی مجرم ہے تو اسے سزاء ملنی چاہئے، اس طرح خاموشی سے لاپتہ کردینا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کرونا سے متاثر،دعا کی اپیل

علامہ ملک اعجاز حسین نجفیحوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی آف خوشاب کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ آپ تمام مومنین، علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کی مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آیۃ اللہ العظمی میرزائے شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ

آیۃ اللہ العظمی میرزائے شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہحوزہ/ تیرہویں اور چودہویں صدی ہجری کے معروف شیعہ عالم، فقیہ، مجاہد، مرجع تقلید اور رہبر آیۃ اللہ العظمی میرزا محمد حسن حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .